اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دنیا میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے گذشتہ ایک سال کے دوران ایران خصوصا قم کی اہم شخصیات کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کی جانب سے آنلاین مجالس کا اہتمام عمل میں لایا جاتا رہا ہے اس مرتبہ کی آنلاین مجلس ترحیم آیت اللہ جعفر الہادی کے نام سے کروائی گئی جس کو حجۃ الاسلام و المسلمین سید منذر حکیم نے خطاب کیا۔

14 دسمبر 2020 - 11:32